آخر الأخبار

جاري التحميل ...

جب خود کا حال یا اپنی کوئی چیز اچھی لگے تو کیا کہنا چاہیے



🏡 - *جب خود کا حال یا اپنی کوئی چیز اچھی لگے تو کیا کہنا چاہیے؟*

🌹 الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں دو ساتھیوں کا واقعہ بیان کیا ہے۔ اس واقعے میں ہے کہ جب ان میں سے خوشحال ساتھی اپنے باغات پر اترانا شروع ہوا اور الله کو جھٹلانے لگا تو اس کے فقیر اور موحد ساتھی نے اس کو سمجھاتے ہوئے کہا :

*’’وَلَوۡلَاۤ اِذۡ دَخَلۡتَ جَنَّتَكَ قُلۡتَ مَا شَآءَ اللّٰهُ ۙ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ‌ ۚ اِنۡ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنۡكَ مَالًا وَّوَلَدًا‌•‘‘*

"اور جب تو اپنے باغ میں داخل ہوا تو تو نے یہ کیوں نہ کہا {جو الله نے چاہا، کچھ قوت نہیں مگر الله کی مدد سے} اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں مال اور اولاد میں تجھ سے کم تر ہوں۔"

📋 - *(سورة الكهف، الآية : ٣٩)*

🌹 اس آیت کی روشنی میں بعض ائمہ سلف نے کہا ہے کہ جس شخص کو اپنے حال، مال یا اولاد میں سے کوئی چیز اچھی لگے تو اسے یہ کلمات *’’ماشاء الله لا قوة الا بالله.‘‘* کہنے چاہییں۔"

📋 - *( تفسير ابن كثير رحمه الله : ٧٦١/٣)*

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH PRO

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Featured post

تحقیق کرلیا کریں.

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

سنہری بات